براہ کرم 31 مارچ 2021 تک جواب دیں 
لبرٹی اسٹیٹ پارک کے ایک نئے حصے کی تیاری کے منصوبہ بندی کے مراحل
میں ہے۔ NJDEP

ہماری خواہش ہے کہ کمیونٹی کی راۓ لے کر جانیں کہ آپ ڈیزائن میں کس قسم کیتفریح کابندوبست دیکھنا  چاہتے ہیں۔

Question Title

* 1. آپ کا زپ کوڈ کیا ہے؟؟

Question Title

* 2. آپ کی عمر کیا ہے؟؟

Question Title

* 3. اگر آپ کی عمر 18 سال سے کم ہے تو اسکول میں آپ کا گریڈ لیول کیا ہے؟

Question Title

* 4. اسپورٹس کا کس قسم کا میدان آپ کے لئے سب سے زیادہ اہم ہے؟

Question Title

* 5. اسپورٹس کا کس قسم کا میدان آپ کے لئے دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ اہم ہے؟

Question Title

* 6. اسپورٹس کا کس قسم کا کورٹ آپ کے لئے سب سے زیادہ اہم ہے؟

Question Title

* 7. اسپورٹس کا کس قسم کا کورٹ آپ کے لئے دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ اہم ہے؟

Question Title

* 8. براہ کرم نیچے دیئے گئے "دیگر پارک کی سہولیات" کے لئے نوٹ کریں، ہم نے چلنے کے راستے، ٹریلز پکنکنگ، جنگلی حیات کو دیکھنے، یا بائیکنگ کو اختیارات کے طور پر شامل نہیں کیا کیونکہ یہ پہلے سے ڈیزائن پلان میں ہیں۔ ہم ان کے علاوہ اور بھی اضافی آئیڈیاز تلاش کر رہے ہیں۔

Question Title

* 9. اسپورٹس کی کون سی دیگر سہولت آپ کے لئے سب سے زیادہ اہم ہے؟

Question Title

* 10. اسپورٹس کی کون سی دیگر سہولت آپ کے لئے دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ اہم ہے؟

Question Title

* 11. آپ کا ای میل ایڈریس کیا ہے؟ (اختیاری، لبرٹی اسٹیٹ پارک پراجیکٹ کی تازہ خبروں کے لئے)

Question Title

* 12. کیا آپ کوئی اور تبصرہ کرنا چاہیں گے؟

T